بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ ہائی کورٹ نے نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹوں سمیت انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔جنگ کے مطابق نواز شریف ان کے بیٹوں اور سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے لندن سے ملک میں واپس لانے سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے درخواست ابتدائی سماعت پر مسترد کردی۔درخواست شہری محمود اختر نقوی نے دائر کی تھی، عدالت نے سوال کیا کہ آپ نے کس حثیت میں درخواست دائر کی ہے؟درخواست گزار نے جواب دیا کہ عوامی مفاد میں درخواست دائر کی گئی ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ درخواست عوامی مفاد سے شہرت حاصل کرنے کے لیے دائر کی گئی ہے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے عوامی مفاد کا مقصد پبلسٹی نہیں ہوناچاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…