بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کے سابق فوجی نے عمران خان کو ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے سابق میجر گورو آریا نےسابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سابق فوجی افسر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے کی تقریر دھواں دھار تھی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کیسے امریکا نے سازشوں کے تحت ملکی غداروں کو اپنے ساتھ ملایا اور ان کی حکومت کو ختم کیا ۔ بھارتی میجر نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…