امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار

11  مئی‬‮  2022

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوگیا ،  انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 189 روپے 66 پیسے کا ہو گیا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے  50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ادھر  سٹاک مارکیٹ بھی  گرتی جا رہی ہے ، آج بھی  سٹاک مارکیٹ میں 425 پوائنٹس کی کمی آئی ۔نجی ٹی وی  دنیا نیوز کے مطابق  آج بھی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا  اور 425 پوائنٹس کے ساتھ  100 انڈیکس 43 ہزار 79 پوائنٹس کی سطح پر  آگئے ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…