اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ حالات میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے عمرہ پر سعودی عرب جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایک گھنٹہ قیمتی ہے ،یہ عمرہ پر جانے کا وقت نہیں تھا اس حوالے سے سربراہ پی ٹی آئی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک تقریب کے دور ان عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جو جو گیا ہے مکہ مدینہ ،جتنے ہمارے لوگ عمرے پہ گئے ہیں یہ ٹائم نہیں تھا عمرے پہ جانے کا ۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم نے یہ مصرعہ بھی پڑھا کہ ’’ ناداں گرگیا سجدے میں جب وقت قیام آیا ‘‘۔ انہوںنے سابق وزیر شہر یار خان آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ شہر یار یہ ٹائم تھا یہاں ۔۔۔۔۔ مجھے نہیں شوق عمرے پہ جانے کا باہر ؟عمران خان نے کہاکہ میں یہاں کیوں اس دن کا بیٹھا ہوا ہوں ،ایک ایک گھنٹہ اہم ہے ۔
’’ ناداں گرگیا سجدے میں جب وقت قیام آیا ‘‘، سابق وزیر اعظم عمران خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































