بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج کے ریٹائرڈ افسران کا عمران خان کو پیغام 

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی میدان میں آگئے پاک فوج سے ریٹائر ہونے والے فوجیوں نے کہاکہ ہم افواجِ پاکستان اور اْس کی قیادت کے لیے متحد ہیں، ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں لیکن غدار نہیں۔ریٹائرڈ فوجیوں نے کہاکہ افواجِ پاکستان کے ایک ایک افسر اور جوان نے وطن کے دفاع کی قسم اْٹھا رکھی ہے، ہم ان سازشی الزام کو مستردکرتے ہیں، افواجِ پاکستان کا سِپہ سالار قوم کا فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…