بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن منتیں کرکے دی تھی ، ندیم افضل چن کاحیران کن انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن منتیں کر کے دی تھی ۔ نجی ٹی وی پروی پراینکر عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کو منتیں کرکے ایکسٹینشن دی تھیں،عمران خان نے بعد میں کسی اور کو آرمی چیف لگانا تھا تو وقت کا حساب لگا کر جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی۔ پی پی رہنما ندیم چن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے تو 2028تک حکومت کرنے کا ذہن بنایا ہوا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…