بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نورعالم خان نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کردی

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف رکن نورعالم خان نے دوہری شہریت رکھنے والوں ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کا بل پیش کرتے ہوئے کہا جو بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل لایا گیا تھا

اس کی حمائت کریں گے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم نے دوہری شہریت رکھنے والوں ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کا بل پیش کر دیا ہے۔ اس موقع پر نور عالم نے کہا ہے کہ دوہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کی حمائت نہیں کریں گے دوہری شہریت والوں کو ووٹ کا حق دینے کے حامی وہ ہیں جو لیڈروں کو چندہ دیتے ہیں اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ بل انتخابی اصلاحات کمیٹی کو بھیج دیا جائے جبکہ اسپیکر نے بل انتخابی اصلاحات کمیٹی کو بھیج دیا ہے اس موقع پر جی ڈی اے کے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے کورم کی نشاندہی کر دی اسپیکر کی جانب سے گنتی کروانے پر حکومت کورم کرنے میں نام رہی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…