بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاغذی اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) کاغذی اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کر دیا گیا، آن لاہن کوڈ سسٹم متعارف اب کوی اشٹامپ پیپرز کا غلط استعمال نہ کرسکے گا، ذرایع کے مطابق پنجاب سمیت پورے ملک میں کاغذی اشٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کرکے

آن لاہن کوڈ سسٹم بلیک اینڈ واہٹ نظام نافذ کردیا گیا، 50 روپے مالیت یا اس سے کم تمام اسٹامپ پیپرز ختم کر دیے گے ہیں، ان لاہن کوڈ سسٹم کے تحت ایک سو روپے، چھ سو روپے اور بارہ سو روپے والے چار مختلف مالیت کے اسٹامپ پیپرز جاری ہو سکیں گے، بارہ سو روپے والے اسٹامپ پراپرٹی معاہدوں اور اقرار نامہ کیلے استعمال ہونگے، چھ سو روپے والے اشٹام مختار نامہ کیلے اور دو سو روپے والے اشٹام ملٹی پیپرز کے استعمال میں لاے جاہیں گے، ایک سو روپے والے اشٹام پانی، بجلی، سوی گیس، ٹیلی فون کنکشنوں کے بیان حلفی گواء کیلے استعمال ہوسکیں گے، یاد رہے کہ نیے سسٹم کے تحت ہر اشٹام فروش کو لیپ ٹاپ،کمپیوٹر،پرنڑ، انٹرنیٹ سہولت لازمی رکھنا ہوگی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…