بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیدہ دانیہ شاہ کو بدنام کرنے کی سازش ناکام ہو گئی پرانی ٹک ٹاک ویڈیوز میں ساتھ لڑکا کون نکلا ؟ جانئے

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)میزبان و سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ، سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ پرانی ٹک ٹاک ویڈیوز میں نظر آنے والے لڑکے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔عامر لیاقت حسین کی جانب سے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے کورٹ میں جانے اور طلاق کے لیے

درخواست دینے کے بعد سے متنازع وائس نوٹس اور ویڈیوز لیک کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اِن ویڈیوز میں جس لڑکے کو دانیہ شاہ کا بوائے فرینڈ بتایا جا رہا ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ دانیہ شاہ کا سگا اور اکلوتا بھائی نکلا ہے۔گزشتہ روز سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کی جانب سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اْن کی بیٹی دانیہ شاہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز میں نظر آنے والا لڑکا اْن کا اکلوتا بیٹا اور دانیہ شاہ کا بھائی ہے۔واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین پہلی، دوسری طلاق کے بعد اب تیسری طلاق کے دہانے پر کھڑے ہیں، اس بار بھی عامر لیاقت پر بیوی کی جانب سے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا شوہر، عامر لیاقت پر الزامات لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ عامر لیاقت شیطان ہے بلکہ شیطان سے بھی برا ہے۔دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے خلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپیحق مہر، ایک لاکھ روپے ماہانہ بطور نان نفقہ کا بھی دعویٰ دائر کیا ہوا ہے۔سیدہ دانیہ شاہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ میں دائر کیا گیا ہے، فیملی کورٹ نے دعوے پر سماعت 7 جون مقرر کی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…