کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرپورٹ پورٹ روڈ پر کسٹمز کے دفتر میں دھماکہ ہوا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چلا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں