جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کی گئی عبادت اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی‘ فیاض الحسن

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کی گئی عبادت اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی،خاندان اور اتحادیوں کے لائولشکر کے ساتھ عمرے کی ادائیگی پرانے پاکستان کی اعلی روایت ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیٹا اور بھائی، نند اور جوائی سب عمرے کے لائولشکر میں شامل ہیں،عمران خان کے کسی دورے میں اتحادی اور رشتے دار شامل نہیں ہوتے تھے،شہباز شریف عوام پر رحم کریں اور چارٹر طیارے کی شاہانہ عادت سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…