جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں، ایک سروے رپورٹ کے مطابق جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پر اندرونی، بیرونی اتنا قرضہ ہے اگر وہ ہر پاکستانی شہری پر تقسیم کیا جاے تو ہر شہری 2لاکھ سے زاہد کا مقروض نکلے، جبکہ دوسری طرف پاکستانی عوام ہر سال 500 ارب روپے کے سگریٹ،شراب،افیون اور چرس پی جاتے ہیں، اسی طرح 90 ارب کی چاے، 75 ارب کا دودھ، 40 ارب روپے کا مشروبات وغیرہ پرلگادیتے ہیں، اس کے علاوہ 15 ارب سے زاہد یہ قوم موباہل فون اور نیٹ پیکجز وغیرہ پر خرچ کر دیتے ہیں، جس سے ملکی خزانے پر بوجھ بڑھ رہا ہےـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…