جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

خدشہ ہے کہ کہیں پارٹی ڈسپلن پر ہمیں ہی نوٹس نہ مل جائیں مسلم لیگ ق کے حسین الہٰی بھی بول پڑے

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ق) کے رہنما حسین الٰہی نے کہا ہے کہ سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کے اپنے سیاسی فیصلے تھے، اگر انہوں نے (ن) لیگ کو سپورٹ کرنا تھا تو دوبارہ الیکشن لڑتے، خدشہ ہے کہ کہیں پارٹی ڈسپلن پر ہمیں ہی نوٹس نہ مل جائیں‘امپورٹڈ حکومت ڈمی اپوزیشن لیڈر منتخب کروا کر من مانی کرنا چاہتی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسین الٰہی نے کہا کہ پاکستان اور عوام کو امپورٹڈ حکومت کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ڈمی اپوزیشن لیڈر منتخب کروا کر من مانی کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومت کا قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…