جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان 5 سال پورے کرتے مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی بول پڑے

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

ملتان(آئی این پی ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی۔ جاوید ہاشمی دل میں تکلیف کی شکایت پر طبی معائنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جاوید ہاشمی نے بتایا کہ سینے میں درد محسوس ہوا تو چیک آپ کے لیے آیا، ڈاکٹر کہتے ہیں تھوڑے دن انتظار کریں پھر سرجری کریں گے۔ اس موقع پرجاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان حکومت کے 5 سال پورے کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…