بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت ایک مارکیٹ نہیں، طاقت کا ذریعہ ہے‘ نریندرمودی

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظ نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت میں فوری طور پر ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش موجود ہیں۔ مودی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے مگر کوشش ہے کہ جلد از جلد ان مشکلات پر پابو پالیں۔ مودی نے مزید کہا کہ بھارت اور متحدہ عرب امارات میں 700 فلائٹس ہیں مگر بھارتی وزیراعظم کو یو اے ای کا دورہ کرنے میں 34 سال لگ ہیں اور یہ دوبارہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 125 کروڑ بھارتی ایک مارکیٹ نہیں بلکہ طاقت کا ایک ذریعہ ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…