پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں امریکی دفتر خارجہ کی پھر الزامات کی تردید

datetime 9  اپریل‬‮  2022

واشنگٹن (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حکومت گرانے کی سازش کے الزامات کے جواب میں امریکہ نے ایک بار پھر ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر سے سوال کیا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب میں ایک بار پھر ان الزمات کو دہرایا گیا کہ امریکہ نے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے پاس ثبوت کے طور پر ایک سفارتی کیبل موجود ہے۔ اس پر آپ کیا کہیں گی؟امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے جواب دیا کہ میں دو ٹوک الفاظ میں کہوں گی کہ ان الزامات میں بالکل بھی کوئی صداقت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں سیاسی صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور پاکستان کے آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں لیکن ان الزامات میں کوئی حقیقت نہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…