منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے قاسم سوری کو ہٹانے کیلئے قرارداد بھی ساتھ منسلک کردی۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر تمام اپوزیشن جماعتوں کے دستخط ہیں۔ اپوزیشن سپیکر کے خلاف پہلے ہی عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا چکی ہے۔ تحریک عدم اعتماد مرتضی جاوید عباسی نے سو سے زائد اراکین کے دستخطوں سے جمع کروائی۔ قاسم سوری پر ایوان چلانے میں آئین قانون اور اسمبلی قواعد کی سنگین خلاف ورزی کا الزام ہے ۔ تحریک سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دی گئی۔متن میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی سپیکر نے تین اپریل کو آئین اور قانون کے خلاف رولنگ دی۔ قاسم سوری مکمل طور پر جانبدار ہیں اور اس عہدے کے اہل نہیں۔ ایوان چلانے کے حوالے سے بھی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی کی ڈپٹی سپیکر نے خلاف ائین رولنگ دی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…