جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

جہانگیر ترین روبصحت ، پاکستان کس تاریخ کو پہنچیں گے؟عون چوہدری نے اعلان کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے ناراض رکن اور سربراہ ترین گروپ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔اس بات کا انکشاف ترین گروپ کے رہنما عون چودھری نے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین رواں ماہ 10 اپریل کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی۔عون چودھری کا کہنا تھا کہ بحران سے نمٹنے کیلئے چھوٹی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ملک میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت ہمیں اصولوں کی سیاست کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ پنجاب اسمبلی کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس لئے ہم نے ہوٹل میں ہی علامتی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ترجمان ترین گروپ عون چودھری کا کہنا تھا کہ اس وقت اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف ارکین سمیت 200 سے زائد ارکین پنجاب اسمبلی موجود ہیں۔ مذکورہ اجلاس میں قائد ایوان پنجاب اسمبلی کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…