پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ سیگفیڈ ایکمین ماہِ صیام کے روزے رکھنے لگے

datetime 5  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ سیگفیڈ ایکمین ماہِ صیام کے روزے رکھنے لگے ۔سیگفیڈ ایکمین روزے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں۔پہلے روزے کے دوران سیگفیڈ ایکمین نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ میری زندگی میں روزے رکھنے کا پہلا تجربہ ہے، میں نے کھلاڑیوں کے ساتھ روزے میں شامل ہونے کی کوشش کی۔انہوں نے لکھا کہ میرے لیے یہ ایک خاص تجربہ ثابت ہوا، روزے کے دوران تھوڑے سے سر درد کے علاوہ مجھے بہت اچھا محسوس ہوا، پہلے روزیکے بعد میں نے پورے ہفتے روزے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تیسرے روزے کے دن سحری کے وقت سیگفیڈ ایکمین نے ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ تیسرا دن ہے اور میں روزے رکھ رہا ہوں، میں اپنا من پسند کھاناکھاتا ہوں اور مجھے بھوک اور پیاس نہیں محسوس ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…