منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

عمران نیازی پائوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی، حافظ حمداللہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہا آپ کی بادشاہت اور جھوٹ نے پاکستان کو بحرانستان بنادیا ہے۔ ملک میں مہنگائی بیروزگاری معاشی سیاسی ادارہ جاتی اور آئینی و قانونی بحران عروج پر ہے، انہو ں نے کہا دوست ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا بحران ایک الگ داستان ہے۔ انہوں نے کہا تحریک عدم اعتماد آئینی راستہ ہے جس سے آپ کی بادشاہت کا خاتمہ کرینگے۔ انہوں نے کہا خان صاحب مبینہ اور غیر مستند خط کا سہارا لیکر ہیرو بننے کی ناکام کوشش نہ کرو۔ انہو ں نے کہا تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل عمران نیازی کی رخصتی میں ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…