منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

حکومت جانے کے بعد یہ کام ضرور ہو گا، حامد میر کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے جیو ٹی وی نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ جب یہ حکومت ختم ہو گی تو اس خط کی تحقیقات ہوں گی تو عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔ان کا پروگرام میں کہنا تھا کہ اگر یہ خط 7مارچ کو آیا تھا تو اسے پہلے پارلیمنٹ میں کیوں نہیں لایا گیا؟حامد میر نے وزیراعظم اور ان کے وزراء سے سوال کیا کہ اگر یہ بیرونی سرگوشیاں ہیں تو اس غیرت مند قوم کو بتا

دیں کہ آپ کو یہ خط 7مارچ کو آیا لیکن اس کو او آئی سی کے اجلاس میں کیوں نہیں رکھا گیا؟اس ملک کے سفیر کو کیوں مدعو کیا گیا تھا؟ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ حکومت کے جانے کے بعد اس خط کی تحقیقات ضرور کی جائیں گی کہ کس طرح وزیراعظم نے اس خط کو جلسے میں لہرایا تھا ان کا کہنا تھا اس وقت وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس جائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم کو بے وقوف بنانا بند کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…