بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک 2 ایم این ایز نے پیسے لیے ہوں گے، علی محمد خان کا انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

(این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اکثریتی ایم این ایز ایسے ہیں جنہوں نے پیسے نہیں لیے ناراض ہیں ایک دو ایسے ایم این ایز ہوں گے جنہوں نے پیسے لیے ہوں گے۔ایک انٹرویومیں علی محمدخان نے کہا کہ رکن اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کے شکوے ہیں میں خود وزیراعظم سے بات کروں گا یہ آج بھی کہہ رہے ہیں پی ٹی آئی کیساتھ ہیں انہیں کوئی زبردستی پارٹی سے نہیں نکال سکتا۔علی محمدخان نے کہا کہ اپوزیشن پرانی تنخواہ پر کام کرے گی مولانا کیساتھ پھر ہاتھ ہوگیا عمران خان یہاں ہی ہیں اورپاکستان میں ہی رہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…