اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس1947ء سے اب تک کہا ں کہاں سے منعقد ہوئے،’’آئی این پی ‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 10اگست 1947کو سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی میں ہوا،دوسری آئین ساز اسمبلی کا وجود 28مئی 1955کو عمل میں آیا اور اجلاس کراچی میں ہوئے ہیں،1956ء کو ملک کا پہلا آئین بنایا گیا،7اکتوبر 1958ء کو جنرل ایوب خان نے مارشل لاء لگایا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا گیااس کے کے بعد نیا آئین بنایاگیا اور جس کے تحت بننے والی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 8جون 1962ء کو ایوب ہال راولپنڈی میں منعقد ہوا جہاں اب فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی ہے،بعد ازاں سقوط ڈھاکہ کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 14اپریل 1972ء کو سٹیٹ بنک بلڈنگ اسلام آباد میں ہوا،بعد ازاںاسمبلی نے 1973 کے متفقہ آئین کی منظوری دی،ضیاء الحق کے مارشل لاء کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس موجودہ پارلیمنٹ ہائوس کی عمارت میں 20مارچ 1985ء کو ہوا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس1947ء سے اب تک کہا ں کہاں سے منعقد ہوئے؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
پانچ سو ڈالر
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































