پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کردہ پروگرام کے تحت ادارہ جاتی و ریگولیٹری اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی،پروگرام کا مقصد کیپٹل مارکیٹ میں ادارہ جاتی انویسٹرز ڈیمانڈ کو تیز کرنا ہے اور ڈیریویٹو و کوڈیٹی فیوچر کی طرح متبادل فنانشل انسٹرومنٹس کو بڑھانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…