بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد انتظامیہ نے 23 مارچ کا ٹریفک پلان جاری کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے 23 مارچ کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔اسلام آباد کا ریڈ زون 24 مارچ تک عام ٹریفک کیلئے بند رہے گا، سرینا چوک، اسٹیٹ بینک چوک، ایکسپریس چوک، ایوب چوک عام ٹریفک کیلئے بند ہوگی۔سرینگرہائی وے، مری روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے پر مختصر دورانیہ کیلئے غیر اعلانیہ رکاوٹیں لگائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…