بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم اور محمد رضوان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے دو معروف، ہر دلعزیز نام بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایڈٹ کی ہوئی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے دیکھ کر کرکٹ شائقین بے حد محظوظ ہو رہے ہیں، ساتھ ہی شیئر بھی کر رہے ہیں۔کرکٹ کے متوالوں کے لیے

شہزادوں کی سی حیثیت رکھنے والے، ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے گزشتہ چند سیریز کے دوران اپنی ایک منفرد پہچان بنا لی ہے، اِن دونوں کرکٹرز کے کروڑوں مداح ہیں جن کی دنیا ہی ان کے گرد گھومتی ہے۔سوشل میڈیا پر اس کی ہی ایک مثال خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی جانب سے اپنی گفتگو کے دوران بار بار دہرائے جانے والے لفظوں کو یکجا کر کے ایک دلچسپ ویڈیو بنائی گئی ہے۔اس ویڈیو میں بابر اعظم کی جانب سے بار بار بولے جانے والے انگریزی لفظ ’ڈیفنیٹلی‘ اور محمد رضوان کے ’دیکھیں جی‘ ہی کی صدائیں گونج رہی ہیں۔اس ویڈیو میں سے سب سے دلچسپ حصہ آخر کا ہے جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو ’ڈیفنیٹلی‘ اور ’دیکھیں جی‘ سے تنگ آکر اپنا سر پکڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…