ہانگ کانگ (این این آئی)ہانگ کانگ نے پاکستان سمیت 9 ممالک پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت 9 ممالک پر سے یکم اپریل سے سفری پابندیاں اٹھالی جائیں گی، ہانگ کانگ میں کورونا کیسز میں کمی کے سبب سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ہانگ کانگ میں اسکول 19اپریل سے ،کھیلوں کی سرگرمیاں 21 اپریل سے بحال ہونگی، عوامی مقامات بھی 21 اپریل سے دوبارہ کھل جائیں گے،ہانگ کانگ میں قرنطینہ کی مدت بھی کم کرکے7 روزہ کردی جائے گی۔
ہانگ کانگ کا پاکستان پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
پانچ سو ڈالر
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































