منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک ہوگئے۔تینوں نوجوان مختلف مقامات پر حادثات کا شکار ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ ریحان ، 24 سالہ عمران اور ایک نامعلوم نوجوان شامل ہے۔جاں بحق ہونے والے نوجوان جشن آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہے تھے اور ہاتھ چھوڑ کر ون ویلنگ کرنے پر حادثات کا شکار ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…