ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

پیسے لینے والے پر لعنت بھیجتا ہوں ، رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے پی ٹی آئی کے شوکاز نوٹس پر منحرف رکن غفار وٹو کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)2018 کے الیکشن میں آزاد حیثیت سے جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے غفار وٹو نے کہاہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔

اپنے بیان میں ویڈیو پیغا مانہوںنے کہاکہ 2018 میں حلقہ این اے 166 بہاولنگر سے آزاد حیثیت سے جیتا،الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔انہوںنے کہاکہ اس وقت پی ٹی آئی کا نعرہ تھا کرپشن مکائو ،میں ان ساڑھے تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکتا ،میرا مطالبہ تھا کہ میرے حلقے کو سی پیک اور موٹروے کے ساتھ لنک کیا جائے ،جب ہمارا کام نہیں ہوتا تو ہم جب کوئی ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں تو ہم پرالزام لگا دیے جاتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے کروڑوں روپے لیے ،میں لعنت بھیجتا ہوں پیسے لینے والے پر، رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے ،میں سندھ ہاؤس بھی گیا ہی نہیں وہ بھی الزام لگایا گیا کہ میں سندھ ہاؤس تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…