بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’کچھ نہیں ہونے جارہا ، کیوں گھبرائے ہوئے ہو، میں اور پارٹی آپ کے ساتھ ہیں بغیر کسی خوف کے کام کریں‘‘وزیر اعظم عمران خا ن کی گورنر، وزیر اعلیٰ اور دیگر رہنمائوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہونے جارہا ، کیوں گھبرائے ہوئے ہو، میں اور پارٹی آپ کے ساتھ ہیں بغیر کسی خوف کے کام کریں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خا ن کی گورنر چوہدری سرور، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور دیگر رہنمائوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ کچھ نہیں ہونے جارہا، کیوں گھبرائے ہوئے ہو۔وزیراعظم کا اندازمخاطب دیکھ کر اجلاس کے شرکاء مسکرادئیے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنراوروزیراعلی کوارکان قومی اسمبلی کے ساتھ رابطے بڑھانے جبکہ عثمان بزدارکوارکان اسمبلی کی شکایات دورکرنے کی ہدایت کی ۔ وزیرا عظم عمران خان نے کہا کہ پارٹی اورمیں آپ کے یساتھ ہوں،بغیرکسی خوف کے کام کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…