بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں، پولیس آفیسرز اور انتظامیہ کٹھ پتلی کے غیرقانونی حکم پرعمل نہ کریں، حکومت آخری ہچکیاں لے رہی ہے ارکانِ اسمبلی حوصلہ بلند رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی وزیراعظم اراکین پارلیمنٹ کوہراساں کررہے ہیں، صرف جے یو آئی کے ممبرنہیں تمام اسمبلی ممبران کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔آصف زرداری نے کہا کہ پولیس آفیسر اور انتظامیہ کٹھ پتلی کے غیرقانونی حکم پر عمل نہ کریں، اراکین اسمبلی حوصلہ بلند رکھیں، حکومت آخری ہچکیاں لے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…