بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ حکومت کو بھجوادیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔نیپرا نے حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز پرسماعت کے بعد فیصلہ جاری کیا تاہم بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری سے ہوگا۔

وفاقی حکومت نیپرا کے فیصلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گی جس کے بعد بجلی کی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی دستاویز کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسط 53 پیسے اضافے کیا گیا ہے اور مختلف سیلزکیلئے بجلی 8 سے 95 پیسے تک فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق بجلی کے 100 یونٹ استعمال تک8 پیسے فی یونٹ اضافہ اور 101سے 200 یونٹ تک استعمال پر 18 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا۔اس کے علاوہ 201 سے 300 یونٹ استعمال پر48 پیسے اور 301 سے 700یونٹ تک استمال پر95 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…