منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم میں کون سا کھلاڑی سب کھلاڑیوں کے بال کاٹتا ہے؟ کپتان بابر اعظم نے بتادیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بال کٹواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ہیئر کٹ لیتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں بابر کو قومی ٹیم میں شامل ہیئر اسٹائلسٹ پر بات کرتے بھی دیکھا گیا۔بابر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کہاکہ بابر چونکہ گڈ لکنگ ہیں لہٰذا ان پر زیادہ کام نہیں کرنا پڑتا،

ان پر ہلکا پھلکا ہی کام کرنا پڑتا ہے۔دوسری جانب ویڈیو میں بابر نے کہاکہ ہم کھلاڑی دوران میچ ایک دوسرے کے بال بھی کاٹ لیتے ہیں۔بابراعظم نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران بھی ہم کھلاڑی ایک دوسرے کے بال کاٹتے رہے اور سب سے زیادہ بال فاسٹ بولر حسنین نے کاٹے، سب کھلاڑیوں کے وہی بال کاٹتا ہے اور حسنین بہت اچھی بالوں کی کٹنگ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…