منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرداپنے انجام کو پہنچ گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

پشاور( آن لائن ) پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے ہیں

، جب کہ خودکش حملہ آوور کے دو مرکزی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث نیٹ ورک میں شامل تینوں دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، دہشت گرد گرد عبدالواجد عرف غازی عثمان ڈاکٹر ستنام سنگھ ، امن کمیٹی ممبر، اے ایس آئی امیتاز عالم پر حملوں میں ملوث تھا، اور غازی عثمان کوچہ رسالدار دھماکے میں براہ راست شامل تھا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد مظفر شاہ عرف خالد کوچہ رسالدار دھماکے سمیت ٹارگٹ کلنگ کا ماسٹر تھا، پشاور نیٹ ورک میں شامل تیسرے دہشت گرد کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔ تینوں دہشت گرد پشاور کوچہ رسالدار دیگر دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…