منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کردیاگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

شنگھائی(این این آئی) دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ کئی ماہ پہلے کیا گیا تھا اور چند روز قبل ہی اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سند بھی عطا کی ہے۔اسے’ہیونلی جِن ریستوران’ کا نام دیا گیا ہے جو فرش سے 1800 فٹ (556.36 میٹر) بلند ہے

اور ایک سو بیسویں منزل پر قائم کیا گیا ہے۔ اس عمارت کو چین کی بلند ترین عمارت کا اعزاز بھی حاصل ہے اور یہ دنیا کی تیسری اونچی ترین بلڈنگ بھی ہے۔ریستوران میں بیٹھ کر شینگھائی کے ایک وسیع حصے کو آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے اور یوں بلند ترین عمارت پر مزے دار کھانوں کا لطف بھی اٹھایا جاسکتا ہے۔ہیونلی جِن ریستوران اور ٹاور حقیقت میں ہوٹل شینگھائی ٹاور کا ایک منصوبہ بھی ہے۔ گزشتہ برس 19 جون کو ریستوران کا باضابطہ افتتاح کیا گیا تھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو فروری میں درخواست دی گئی تھی۔ اب اس کی تصدیق چند روز بعد کئی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…