منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بچیوں کا ماہانہ خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) فیملی کورٹ نے بچیوں کا ماہانہ خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی فیملی عدالت میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی عاصمہ بی بی کی جانب سے بچیوں کے اخراجات ادا کرنے کیلئے

رجوع کیا۔فیملی عدالت کی جج رافعہ قریشی نے درخواست کی سماعت کی، اسٹیج ادکار طارق ٹیڈی کے خلاف سابقہ بیوی نے بچیوں کا خرچ دینے کے لیے کیس دائر کر رکھا تھا۔گزشتہ سماعت کے موقع پر اداکار طارق ٹیڈی کو نوٹس جاری کیے گئے تھے عدالت نے اداکار کو دونوں بچیوں کا ماہانہ خرچ34 ہزار روپے دینے کا حکم جاری کیا تھا۔عدالتی حکم کے باوجود اداکار جج کے روبرو پیش ہوے اور نہ ہی سابقہ بیوی کو اپنی بچیوں صفا اور مروا کا ماہانہ خرچہ ادا کیا۔عدالت نے حکم عدولی کی بنا پر اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت سترہ مارچ تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…