منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلیٰ پنجاب ہٹ جائیں گے،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلی پنجاب ہٹ جائیں گے۔ اگر انہیں قیادت نے نہ ہٹایا تو اسی ماہ کسی اور جماعت کا وزیر اعلی پنجاب ہوگا۔ انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ پہلے بھی صوبہ بہاولپور تھا اب بھی صوبہ بہاولپور ہی بنایا جائے اور عوام کسی گنگا

جمنا صوبے کو قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے مڑید کہا کہ نواب بہاولپور نے پاکستان کے پہلے بجٹ کیلئے قائد اعظم کو کثیرقم دی اور اس وعدے پر بہاولپور کو ون یونٹ میں شامل کیا گیا کہ جب بھی صوبے بحال کئے گئے تو بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیکر بحال کیا جائیگا لیکن ان سے بدعہدی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ہر ڈویژن کو انتظامی صوبہ بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…