منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔ایک انٹرویومیں کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ نمبرز پورے ہونے کے بعد ہی عدم اعتماد کا پراسس کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت قومی اسمبلی میں بڑی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) ہے اور تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیراعظم ن لیگ سے ہوگا۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے بتایا کہ تمام عمل مشاورت سے ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…