منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے حمزہ شہباز

کو وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاق کے بعد پنجاب میں فوری طور پر عدم اعتماد کی موشن متوقع ہے۔تاہم اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے تحریک پیش کرنے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، انہوں نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اہم رہنماں کو عدم اعتماد کی موشن پر ارکان کے دستخط لینے کی ہدایت دے دی ہے انہوں نے رہنماؤں کو تحریک عدم اعتماد کے مسودہ پر اہم نکات بھی لکھوا دیئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے (ن) لیگ کی جانب سے قانون سازی پر بنائی گئی کمیٹی کو مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، قانونی کمیٹی مسودہ کو حتمی شکل دیکر حمزہ شہباز سے منظوری لے گی، پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپوزیشن 186 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…