منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ جتنا کام بطور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کیا ہے اتنا  کسی  نے  نہیں کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ وہ ارکان اسمبلی سے رابطے بڑھائیں

اور ناراض اراکین سے ملاقات کر کے ان کے تحفظات دور کریں ۔ وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو کام جاری رکھنے کی ہدایات کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جو لوگ وزارت اعلی کے امیدوار ہیں انہیں عثمان بزدار سے مسئلہ ہے ، عثمان بزدار میڈیا فرینڈلی نہیں اس کا انہیں نقصان ہوتا ہے ۔ عثمان بزدار رابطوں کی وجہ سے ایم پی ایز میں مشہور ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…