منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نےعثمان بزدار اور جہانگیر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار اور جہانگیر ترین کے ناراض اراکین کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترین گروپ کےارکان اسمبلی کو آج ساڑھے تین بجے اسلام آباد طلب کیا ہے

جہاں وہ ارکان اسمبلی کے تحفظات سنیں گے اور انہیں دور کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے۔ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعظم سے وزیراعلیٰٰ پنجاب کی ملاقات تین بجے ہوگی جس میں شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بھی موجود ہوں گے جب کہ اس میں آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…