منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 29 ہزار 338 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تحصیل میئر و چیئرمین کی نشستوں کے لیے 651 امیدواروں کے

درمیان مقابلہ ہوگا، ولیج و نیبرہڈکونسل میں جنرل نشستوں پر 13ہزار 331 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خواتین کی نشستوں پر 3 ہزار 201 امیدواروں کیدرمیان مقابلہ ہوگا، مزدور وکسان کی نشستوں پر6 ہزار 602 امیدواروں کیدرمیان مقابلہ ہوگا، نوجوانوں کی نشستوں پر 5 ہزار 446 اور اقلیتی نشستوں پر107 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…