منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے لندن میں علاج کی غرض سے موجود جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوایا گیا ۔شہبازشریف نے جہانگیر ترین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔دوسری جانب جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن کے نجی ہسپتال میں 7 دن زیرعلاج رہے۔جہانگیرترین 3 دن سینواحی علاقے نیوبری میں اپنے فارم ہائوس میں موجود ہیں، وہ مزید ایک ہفتہ لندن میں قیام کریں گے جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…