منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل تیز ی کیساتھ بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے ۔پیر کو عالمی مارکیٹ میں17ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1991ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو 600روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی اسی طرح 515روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ11ہزار454روپے ہو گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…