کیف (این این آئی)گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔کیف پوسٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق علاقائی دفاع کی 112 بریگیڈ کے لیسیا اور والیری نے اتوار کو شادی کی۔ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فوجی خاتون لیسیا اور والیری کی شادی کی تصویر بھی شیئر کی گئی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا اور دلہن دونوں فوجی وردی میں موجود ہیں جبکہ دلہن کے ہاتھ میں پھولوں کا گلدستہ ہے۔
روس کیساتھ جنگ کے دوران یوکرینی فوجیوں نے شادی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































