منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ کی قسم اگر مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

مانسہرہ(این این آئی) وزیر ریلوے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کی مخالف بلدیاتی امیدواروں کے جیتنے کی صورت میں فنڈ نہ دینے کی دھمکی والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اعظم سواتی یی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کے امیدوار کی انتخابی مہم کے اجتماع سے خطاب کر رہے

ہیں۔انہوںنے کہاکہ (ن )لیگ کے سردار یوسف کو ساڑھے 3 سال میں ایک روپیہ فنڈ نہیں دیا، پی ٹی آئی امیدوار کے علاوہ کوئی امیدوار کامیاب ہوا تو اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اسے ایک پیسہ نہیں دوں گا۔اعظم سواتی کو دھمکی آمیز لہجے میں یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ میری بات نوٹ کر لو اور اسے بھیج دو جہاں بھیجنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…