منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس سے مذاکرات کرنیوالے یوکرینی وفد کے رکن کو غداری کے الزام میں مار دیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

کیف (این این آئی)روس سے مذاکرات کرنے والے یوکرینی وفد کے رکن ڈینس خیریف کو دارالحکومت کیف میں غداری کے الزام میں قتل کردیا گیا۔یوکرینی وزارت دفاع کا

کہنا ہے کہ اسپیشل آپریشن کے دوران 3 رضاکار ہلاک ہوئے جس میں ڈینس خیریف بھی شامل ہیں۔یوکرینی وزارت دفاع نے انہیں ہیرو قرار دیا تاہم مقامی رکن پارلیمنٹ نے یوکرینی سکیورٹی فورسز پر ڈینس کو غداری کے الزام میں قتل کرنے کا الزام لگایا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی مذاکرات کار ڈینس خیریف کوکیف میں گرفتاری کیدوران قتل کیاگیا اور انہیں غداری کے الزام میں مارا گیا ہے۔یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرینی سکیورٹی سروس کے پاس خیریف کی غداری کے ٹھوس شواہد موجود تھے جس میں ان کی ٹیلیفونک گفتگو بھی شامل ہے۔روس اور یوکرین کے درمیان بیلاروس کے سرحدی علاقے میں ہونے والے مذاکرات میں ڈینس خیریف یوکرینی وفد میں شامل تھے اور کئی تصاویر بھی ان کی سامنے آچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…