منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی کئی عمارتیں تباہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

آئیووا(این این آئی)امریکا ریاست میں طوفانی بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں کئی عمارتیں تباہ اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی وسطی ریاست آئیووا میں طاقتور بگولے نے اپنے راستے میں آنے وای ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ کئی درخت، ہورڈنگز اور بجلی کی تاریں ٹوٹ کر گر گئیں۔

رہائشی علاقوں میں کئی عمارتوں اور دیگر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 6 ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں دو بچے بھی شامل ہیں جب کہ 10 کے قریب افراد زخمی بھی ہیں۔ریاست آئیووا کے گورنر کم رینالڈز نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے میونسپل اور ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…