منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران نے زیرزمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی رونمائی کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

تہران (این این آئی)ایرانی فوج نے زیر زمین ڈرونز اور میزائل تیار کرنے والے اڈوں کی رونمائی کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی انقلابی فورس کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے زیر زمین دو ملٹری اڈوں کی رونمائی کی جس میں میزائل اور بغیر پائلٹ کے چلنے والے ڈرون تیار کیے جاتے ہیں، زیر زمین فوجی اڈا ایران کے پہاڑی سلسلے کے

درمیان قائم کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق زیر زمین ملٹری بیسز میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل اور دشمن کے ریڈار اور فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنے والے ڈرون تیار کیے جاتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق زیر زمین ملٹری بیس مقامی سطح پر تیار ہونے والے ڈرون کی رینج 2000 کلو میٹر ہے اور اس پلیٹ فام سے متعدد ڈرون فائر کیے جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…