منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوجرانوالہ ، شادی کی انوکھی تقريب ، ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ ميں شادی کی انوکھی تقريب ميں ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش کردی گئی۔ دلہے کے دوست اورعزیز کپڑے اور گھڑیاں بھی نچھاور کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوجرانوالہ شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہا کے دوست احباب پاکستانی روپوں کیساتھ غیر ملکی کرنسی ، ڈالر اور یورو بھی نچھاور کر رہے ہیں جبکہ گائوں کے لوگ جم غفیر پیسے لوٹنے کیلئے امڈآیا ہے جہاں جس کے ہاتھوں میں جو چیز آرہی ہے وہ لوٹ رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…